the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور ان کے وزیر اعلی بیٹے اکھلیش یادو کی چل رہی ملاقات سے ایس پی میں جاری گھریلو اختلاف کے ختم ہونے کے امکانات بڑھتے نظر آ رہےہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں میں بات چیت



ملائم سنگھ یادو کے سرکاری رہائش گاہ پر چل رہی ہے۔رہائش گاہ پر ملائم سنگھ کے خاص اور وزیر ٹرانسپورٹ گایتری پرجاپتی اور راجیہ سبھا رکن سنجے سیٹھ بھی موجود ہیں لیکن جس کمرے میں بات چیت ہورہی ہے وہاں صرف باپ اور بیٹے ہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.